
امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور
بل زیادہ تر جماعتی وابستگی کے اعتبار سے 223-204 ووٹوں سے منظور ہوا، مگر اس کے قانون بننے کا تقریباً کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ سینیٹ میں ابھی تک دماغی صحت کے پروگراموں کو بہتر بنانے، اسکولوں کی حفاظت کو تقویت دینے اور اسلحہ خریدنے والے کے پس منظر کی جانچ میں اضافے کرنے سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pYi9aer
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pYi9aer
0 Response to "امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور"
Post a Comment