-->
امریکہ: مردوں اور خواتین کی تنخواہ میں کتنا فرق ہے؟

امریکہ: مردوں اور خواتین کی تنخواہ میں کتنا فرق ہے؟

امریکہ میں مردوں اور خواتین کی فٹ بال ٹیموں کو بالکل برابر تنخواہ اور بونس ملا کریں گے۔ امریکہ کی ساکر فیڈریشن وہ پہلی گورننگ باڈی ہے جس نے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو برابر تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ امریکہ میں خواتین کی تنخواہیں اوسطً مردوں سے کم ہیں۔ مزید دیکھیے فائزہ بخاری کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sCaSTc0

Related Posts

0 Response to "امریکہ: مردوں اور خواتین کی تنخواہ میں کتنا فرق ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3