
چھ جنوری کو امریکی کانگریس پر حملے میں کب کیا ہوا، تحقیقاتی کمیٹی تفصیلات سامنے لانے کو تیار
ایک ہزار انٹرویوز کے ساتھ کمیٹی کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ کا مقصد 1814 میں برطانویوں کی طرف سے کیپیٹل ہل کو نذر آتش کرنے کے واقعے کے بعد رونما ہونے والے سب سے بڑے پر تشدد واقعے کو شمار میں لانا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ایسا حملہ دوبارہ کبھی نہ ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JFPO6dT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JFPO6dT
0 Response to "چھ جنوری کو امریکی کانگریس پر حملے میں کب کیا ہوا، تحقیقاتی کمیٹی تفصیلات سامنے لانے کو تیار"
Post a Comment