
مس مارول: 'سپر ہیرو بننا آسان نہیں تھا'
کامکس کی دنیا میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد مسلم لڑکی سپر ہیرو کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ امریکی ویب سیریز مس مارول بدھ سے ڈزنی پلس پر نشر کی جا رہی ہے۔ سیریز میں سپرہیرو کمالا خان کا مرکزی کردار ادا کیا ہے ایمان ویلانی نے جن کے بقول سپر ہیرو بننا آسان نہیں تھا۔ مزید جانیے وردہ خلیل کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/I6AXpFf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/I6AXpFf
0 Response to "مس مارول: 'سپر ہیرو بننا آسان نہیں تھا'"
Post a Comment