
امریکہ میں گھروں کا اوسط کرایہ کتنا ہے؟
امریکہ میں گزشتہ دو برسوں کے دوران گھروں کے کرائے میں 21 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق بعض شہروں میں گھروں کے کرائے میں 50 فی صد تک اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں گھروں کا اوسط کرایہ کتنا ہے اور بڑھتے ہوئے کرائے نے شہریوں کو کتنا متاثر کیا ہے؟ جانیے آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5Pw18Ja
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5Pw18Ja
0 Response to "امریکہ میں گھروں کا اوسط کرایہ کتنا ہے؟"
Post a Comment