
View 360 - جمعرات 12 نومبر کا پروگرام
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: امریکہ میں سیاسی غیر یقینی، کیا اقتدار کی منتقلی معمول کے مطابق ہو پائے گی؟ پاکستان اسکواش کی دنیا پر راج کرے، اس کے لیے لیجنڈری کھلاڑی جان شیر خان ایک بار پھر کورٹ میں اور پاکستان میں جانوروں کو مصنوعی اعضا لگانے کا کامیاب تجربہ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38B8pVr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38B8pVr
0 Response to "View 360 - جمعرات 12 نومبر کا پروگرام"
Post a Comment