
یورپ کے لیے بائیڈن کی خارجہ پالیسی کیا ہو گی؟
بائیڈن کی 'کامیابی' کو صدر ٹرمپ نے تو اب تک تسلیم نہیں کیا لیکن مختلف ممالک کے سربراہان انہیں مبارک باد دے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے دور میں نیٹو ممالک کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہوا تھا۔ اب بائیڈن انتظامیہ کے ممکنہ دور میں امریکہ کی یورپ سے متعلق کیا خارجہ پالیسی ہو گی؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UnxoDn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UnxoDn
0 Response to "یورپ کے لیے بائیڈن کی خارجہ پالیسی کیا ہو گی؟"
Post a Comment