-->
جو بائیڈن کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

جو بائیڈن کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

جو بائیڈن امریکی انتخابات میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کر چکے ہیں لیکن ان کے چلینجز ابھی ختم نہیں ہوئے۔ وہ ایسے ملک کی قیادت سنبھالنے جا رہے ہیں جو اس وقت تقسیم کا شکار ہے، کرونا وائرس سے لڑ رہا ہے اور جس کی معیشت مشکلات میں گھری ہے۔ ان مسائل کے حل میں اُنہیں کن رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ePVPTD

0 Response to "جو بائیڈن کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3