
یوکرینی صدر روسی حملے کی امریکی وارننگ کو مسلسل نظر انداز کرتے رہے: صدر بائیڈن
جمعے کو لاس اینجلس میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے ایسے وقت میں روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کا اعادہ کیا جب یوکرین جنگ چوتھے ماہ میں داخل ہو چکی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xTZK7Ii
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xTZK7Ii
0 Response to "یوکرینی صدر روسی حملے کی امریکی وارننگ کو مسلسل نظر انداز کرتے رہے: صدر بائیڈن"
Post a Comment