
امریکہ میں کرونا وبا سے ہلاکتیں 10 لاکھ ہو گئیں
کرونا سے مرنے والوں میں ہر چار میں سے ایک شخص کی عمر 65 سال یا زیادہ تھی۔ عورتوں کی نسبت مرد زیادہ تعداد میں ہلاک ہوئے۔ مرنے والوں میں اکثریت سفید فاموں کی تھی ۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان شہری اور دیہی علاقوں میں ہوئیں جہاں ماسک پہننے اور وباسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کی مخالفت سب سے زیادہ تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mKfA5OF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mKfA5OF
0 Response to "امریکہ میں کرونا وبا سے ہلاکتیں 10 لاکھ ہو گئیں"
Post a Comment