-->
یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، بائیڈن

یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکہ اور اس کے حلیف فیصلہ کن ردِ عمل دیں گے اور روس کو اپنے اس اقدام کی "فوری اور بھاری قیمت" چکانی ہوگی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PZRvulS

Related Posts

0 Response to "یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3