
بہو کو غلام بنا کر رکھنے پر پاکستانی امریکی گھرانے کے افراد پر فرد جرم عائد
امریکی ریاست ورجینیا کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی ماں زاہدہ امان اور ان کے 2 بیٹوں کو پاکستانی خاتون کے ساتھ 12 سال سے زیادہ عرصے تک تشدد اورجبری مشقت کروانے کا مجرم قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا اور گھریلو تشدد کا شکار خواتین کو قانونی مشاورت فراہم کرنے والی شِلپی چیٹرجی سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1mwleDQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1mwleDQ
0 Response to "بہو کو غلام بنا کر رکھنے پر پاکستانی امریکی گھرانے کے افراد پر فرد جرم عائد"
Post a Comment