
بفلو میں ہونے والی فائرنگ دہشت گردی تھی: صدر بائیڈن
صدر بائیڈن نے سوگوار خاندانوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ اب وقت آگیا کہ تمام نسلی پس منظر رکھنے والے لوگ ایک اکثریت اور امریکی کے طور پر سفید فام نسل پرستی کو مسترد کرنے کے لیے آواز بلند کریں۔ اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے والا نظریہ نسل پرستانہ نظریہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V4lZq1k
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/V4lZq1k
0 Response to "بفلو میں ہونے والی فائرنگ دہشت گردی تھی: صدر بائیڈن"
Post a Comment