-->
ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی تنظیم

ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی تنظیم

ویلنٹائن ڈے کو عام طور پر نوجوان زیادہ جوش و خروش سے مناتے ہیں اور اس دن چاکلیٹ، پھول اور کارڈز کے ذریعے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن نیویارک کی ایک تنظیم ویلنٹائن ڈے پر ان بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہی ہے جو گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VTrq3xS

Related Posts

0 Response to "ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی تنظیم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3