-->
پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن

پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن

یوکرین کی پروسیکیوٹر جنرل،  ارینا وینی دتووا  نے بتایا ہے کہ 410 شہریوں کی لاشیں کیف کے علاقے کےقصبہ جات میں پڑی ملی ہیں جنھیں اب ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ ہلاکتیں  ان قصبوں میں ہوئیں جنھیں حالیہ دنوں کے دوران، روسی فوج سے واگزار کرایا گیا

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pGYrT9N

Related Posts

0 Response to "پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3