
کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی
امریکہ میں ہر سال تقریباً 40 فی صد تک خوراک بغیر کھائے ضائع ہو جاتی ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہالینڈ کی ایک کمپنی نے خوراک کے ضیاع کی نگرانی کا ایک نظام تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کے ذریعے کام کرتا ہے۔ اس نظام کا استعمال کرتے ہوئے متعدد ریستورانوں نے بڑے پیمانے پر کھانے کو ضائع ہونے سے بچایا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/42JYmVk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/42JYmVk
0 Response to "کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی"
Post a Comment