-->
'افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کاروائیوں میں تیزی آئی ہے'

'افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کاروائیوں میں تیزی آئی ہے'

پاکستان میں اکثر کالعدم تنظیمیں ماہِ رمضان کے احترام میں شدت پسندی کی کارروائیوں میں کمی کرتی ہیں۔ لیکن تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے تازہ پیغام میں اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا کہا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے نئے خدشات کے بارے جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ایک ماہر کامران بخاری سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Ez2htuq

Related Posts

0 Response to "'افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کاروائیوں میں تیزی آئی ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3