
نشئی ڈرائیور حادثے میں ہلاک ہونے والے کے نابالغ بچوں کی کفالت کا پابند
ریاستی اسمبلی سے منظور ہونے والے اس بل نمبر 1834 میں کہا گیا ہے کہ ایسا شخص جو نشے کی حالت میں گاڑی کے ہلاکت خیز حادثے کا ذمہ دار ہو، وہ مرنے والے فرد یا افراد کے نابالغ بچوں کی 18 سال تک کی عمر یا ہائی اسکول کی تعلیم مکمل ہونے تک کفالت کا پابند ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mp6brJo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mp6brJo
0 Response to "نشئی ڈرائیور حادثے میں ہلاک ہونے والے کے نابالغ بچوں کی کفالت کا پابند"
Post a Comment