-->
جنگ کے باوجود روسی اور یوکرینی موسیقار کی دوستی

جنگ کے باوجود روسی اور یوکرینی موسیقار کی دوستی

روس اور یوکرین کے دو موسیقاروں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے دوستی برقرار ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال نے ان کی دوستی پر کوئی اثر نہیں ڈالا۔ دونوں موسیقار کہتے ہیں کہ وہ اپنے آبائی ملکوں کے درمیان جنگ کو اپنے فن پر اثرانداز ہونے نہیں دیتے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yENsm2t

Related Posts

0 Response to "جنگ کے باوجود روسی اور یوکرینی موسیقار کی دوستی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3