-->
کرونا وائرس کے سبب امریکیوں کی اوسط عمر میں ایک سال کی ریکارڈ کمی،

کرونا وائرس کے سبب امریکیوں کی اوسط عمر میں ایک سال کی ریکارڈ کمی،

جنوری تا جون 2020 کے سی ڈی سی کے نیشنل سینٹر فار ہیلتھ سٹیٹسٹکس کے مطابق سب سے زیادہ متاثر اقلیتیں ہوئیں۔ سیاہ فام امریکیوں کی اوسط عمر میں تین برس کی کمی دیکھنے میں آئی جب کہ ہسپانوی امریکیوں کی اوسط عمر میں دو برس کی کمی ہوئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37rZswr

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے سبب امریکیوں کی اوسط عمر میں ایک سال کی ریکارڈ کمی،"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3