
شدید سردی اور برف باری نے امریکہ کے اکثر حصوں میں نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا
اس ہفتے کم از کم دو درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کی وجہ گھروں کو گرم رکھنے کیلئے جلائی جانے والی آگ یا کاربن مونو آکسائیڈ نامی زہریلی گیس تھی۔ شہر اوکلاہاما، آرٹک بلاسٹ کی وجہ سے درجہ حرارت منفی چودہ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k3dbyF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k3dbyF
0 Response to "شدید سردی اور برف باری نے امریکہ کے اکثر حصوں میں نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا"
Post a Comment