-->
کیا بائیڈن حکومت طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کرے گی؟

کیا بائیڈن حکومت طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کرے گی؟

وائس آف امریکہ کی افغان سروس نے امریکی مصنف اسٹیو کول سے خصوصی گفتگو کی ہے جنہیں افغانستان میں امریکی خفیہ ایجنسی 'سی آئی اے' کے آپریشنز سے متعلق اپنی کتاب 'گھوسٹ وارز' پر پولٹزر پرائز مل چکا ہے۔ افغان امن عمل اور طالبان سے معاہدے کے مستقبل پر وہ کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N9WS7y

Related Posts

0 Response to "کیا بائیڈن حکومت طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کرے گی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3