
امریکہ میں خواتین پناہ گزینوں کو خود مختار بنانے کا پروگرام
امریکہ میں بیشتر خواتین پناہ گزینوں کے پاس نوکری تلاش کرنے کے لیے مناسب ہنر نہیں ہوتا جس کے سبب وہ معاشی طور پر خود مختار نہیں ہوتیں۔ شکاگو میں ایک نوجوان لڑکی نے پناہ گزین خواتین کی مدد کے لیے ملبوسات تیار کرنے والی ایک کمپنی بنائی ہے جہاں وہ ایسی خواتین کو سلائی سکھاتی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3K6NVUQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3K6NVUQ
0 Response to "امریکہ میں خواتین پناہ گزینوں کو خود مختار بنانے کا پروگرام"
Post a Comment