
امریکہ: اقلیتی برادری میں اسلحہ خریدنے کے رجحان میں اضافہ
امریکہ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اقلیتی برادریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم انہیں حفاظت کے نئے راستے ڈھونڈنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اقلیتی برادری کی جانب سے اسلحہ خریدنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ کیا زیادہ لوگوں کے اسلحہ رکھنے سے جرائم میں کمی لائی جا سکتی ہے؟ آنشومن آپٹے کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3K2RIT8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3K2RIT8
0 Response to "امریکہ: اقلیتی برادری میں اسلحہ خریدنے کے رجحان میں اضافہ"
Post a Comment