-->
کرونا مہلک بیماری، احتیاطی تدابیر کی پابندی لازم ہے۔ ماہرین

کرونا مہلک بیماری، احتیاطی تدابیر کی پابندی لازم ہے۔ ماہرین

عالمی ادارہ صحت کے اہلکار کار مائیکل راین نے کہا ہے کہ ''ہمیں اس مسئلے پر غیرمعمولی حد تک محتاط رویہ اپنانا چاہیے، تاکہ ہم ایسا تاثر نہ دیں کہ کرونا وائرس نے یکایک از خود یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب کم مہلک شکل اختیار کر لے گا۔ ایسا ہرگز نہیں ہے''

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2U7obPP

Related Posts

0 Response to "کرونا مہلک بیماری، احتیاطی تدابیر کی پابندی لازم ہے۔ ماہرین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3