
جارج فلائیڈ کی موت نے منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا، براک اوباما
انھوں نے کہا کہ تبدیلی لانے کے لیے احتجاج اور سیاست میں حصہ لینا دونوں ضروری ہیں۔ جب ہم کسی مسئلے کی نشاندہی کرتے ہیں تو بااختیار لوگ بے آرام ہوجاتے ہیں۔ ان کے سامنے مسئلے کے عملی حل اور ایسے قانون پیش کرنا ضروری ہیں جن پر عمل کیا جاسکے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ADxyQm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ADxyQm
0 Response to "جارج فلائیڈ کی موت نے منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا، براک اوباما"
Post a Comment