-->
ووٹنگ رائٹس بل: صدر بائیڈن نے سینیٹ قوانین میں تبدیلی کی حمایت کر دی

ووٹنگ رائٹس بل: صدر بائیڈن نے سینیٹ قوانین میں تبدیلی کی حمایت کر دی

امریکی سیاسی نظام میں ووٹنگ سے متعلق ضوابط پر ریاستوں کا اختیار ہوتا ہے۔ حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ووٹ دینے کے حق کو وسیع کرنے کی حامی ہے جب کہ ری پبلکن پارٹی اس سلسلے میں رکاوٹیں اختیار کرنے کی حامی ہے تاکہ ووٹنگ فراڈ کو روکا جا سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34L93jt

Related Posts

0 Response to "ووٹنگ رائٹس بل: صدر بائیڈن نے سینیٹ قوانین میں تبدیلی کی حمایت کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3