
بائیڈن انتظامیہ کا ایک سال: کہاں کامیابیاں ملیں، کہاں مشکلات کا سامنا رہا؟
مارچ میں منظور ہونے والی ایک اعشاریہ نو ٹریلین ڈالر کی کووڈ ۔19 کی امدادی رقم امریکی کاروباری اداروں اور خاندانوں میں تقسیم کی گئی، جس سے کرونا وبا سے متاثرہ معیشت اور افراد کو راحت ملی۔ کروڑوں امریکیوں کو نقد رقوم ملیں اور انتہائی غریب افراد کی امداد کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AeFvpU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AeFvpU
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ کا ایک سال: کہاں کامیابیاں ملیں، کہاں مشکلات کا سامنا رہا؟"
Post a Comment