
امریکہ: ہوائی اڈوں کے قریب فائیو جی کا استعمال عارضی طور پر مؤخر
ٹیلی کام سیکٹر ملک کے 50 ہوائی اڈوں کے قریب چھ ماہ کے لیے اپنے نیٹ ورک کی پاور کو کم رکھیں گے۔ یہ طریقہ فرانس نے بھی اختیار کیا ہے۔ اس کے بدلے میں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن اور ٹرانسپورٹیشن ڈپارٹمنٹ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ فائیو جی ٹیکنالوجی کی مخالفت نہیں کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33xLz0X
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33xLz0X
0 Response to "امریکہ: ہوائی اڈوں کے قریب فائیو جی کا استعمال عارضی طور پر مؤخر"
Post a Comment