
جنسی تشدد کا مقدمہ، یونیورسٹی آف مشی گن اور سابق طالب علموں کے مابین 490 ملین ڈالر معاوضے کا سمجھوتا
متاثرہ افراد کی نمائندگی کرنے والے اٹارنی، سٹینار نے بتایا کہ ''یہ سفر طویل اور مشکل تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ معاہدہ ان بہت سے مرد و خواتین کو انصاف فراہم کرے گا اور ان کے زخم مندمل کرے گا، جنہوں نے مزید خاموش رہنے سے انکار کیا''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FDXXJH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FDXXJH
0 Response to "جنسی تشدد کا مقدمہ، یونیورسٹی آف مشی گن اور سابق طالب علموں کے مابین 490 ملین ڈالر معاوضے کا سمجھوتا"
Post a Comment