-->
وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگرضائع کرنے کے لیے وقت نہیں، خاتون اوّل جل بائیڈن

وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگرضائع کرنے کے لیے وقت نہیں، خاتون اوّل جل بائیڈن

خاتون اول لباس کیسے زیب تن کرتی ہیں؟ مختلف مواقع پر ان کے چہرے کے تاثرات کیا ہوتے ہیں؟ کیا وہ صدر کے ہم قدم چلتی ہیں یا ایک قدم پیچھے؟ وہ خاموش طبع ہیں یا مضبوط موقف کی حامل ہیں؟ یہ سب ان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے اور میڈیا اور عوام دونوں ان کی مصروفیات میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34W22wc

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگرضائع کرنے کے لیے وقت نہیں، خاتون اوّل جل بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3