-->
کابل پر طالبان کا قبضہ، امریکی ایوانِ نمائندگان کے مجوزہ بل سے پاکستان کا نام حذف کر دیا گیا

کابل پر طالبان کا قبضہ، امریکی ایوانِ نمائندگان کے مجوزہ بل سے پاکستان کا نام حذف کر دیا گیا

امریکی کانگرس میں اس سے پہلے پیش کیے گئے بل کے مسودے میں طالبان کی طرف سے کابل کا کنٹرول کا حاصل کرنے میں پاکستان کے کردار کا تعین کرنے کی تجویز دی گئی تھی، لیکن ترمیم شدہ بل کے مسودے میں پاکستان کا خارج کر دیا گیا ہے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3IJ4Xb4

Related Posts

0 Response to "کابل پر طالبان کا قبضہ، امریکی ایوانِ نمائندگان کے مجوزہ بل سے پاکستان کا نام حذف کر دیا گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3