
امریکہ میں ذہنی صحت کے مسائل کو حل کرنے کی ایک کوشش
امریکہ میں خودکشیوں کی روک تھام اور ذہنی صحت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ امریکہ میں ایک ایسی ہیلپ لائن 988 موجود ہے جہاں لوگ نہ صرف کال کرکے اپنے مسائل بیان کرسکتے ہیں بلکہ اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ماہرانہ رائے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Y9JmNez
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Y9JmNez
0 Response to "امریکہ میں ذہنی صحت کے مسائل کو حل کرنے کی ایک کوشش"
Post a Comment