
امریکہ اس بات کا قائل ہو چکا تھا کہ مہنگی ترین لڑائی کو جاری نہیں رکھا جا سکتا، خلیل زاد
صدر ٹرمپ نے مجھ سے کہا تھا آیا یہ ممکن ہوگا کہ ہم کسی ایسے معاہدے کے لیے بات چیت کر سکیں جس میں افغانوں کو بھی ساتھ بٹھایا جائے کہ وہ آپس میں بات چیت کریں اور درپیش مسائل کا کوئی سیاسی حل تلاش کرسکیں، جن کا اب ہمیں فوجی حل نظر نہیں آتا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31VMrf5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31VMrf5
0 Response to "امریکہ اس بات کا قائل ہو چکا تھا کہ مہنگی ترین لڑائی کو جاری نہیں رکھا جا سکتا، خلیل زاد"
Post a Comment