
قرضوں کے بوجھ تلے دبے امریکی طالبعلم
امریکہ میں اعلیٰ تعلیم صرف کم آمدنی والے ملکوں کے طلبہ کی ہی نہیں بلکہ خود اکثر امریکیوں کی استطاعت سے بھی باہر ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے اٹھائے گئے قرضوں نے آج ساڑھے چار کروڑ امریکیوں کو سترہ کھرب ڈالرز سے زائد کا قرضدار بنا دیا ہے۔ مزید جانیے وائس آف امریکہ کی ندا سمیر سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7E9F48J
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7E9F48J
0 Response to "قرضوں کے بوجھ تلے دبے امریکی طالبعلم"
Post a Comment