
گوگل کے بعض ملازمین احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
گوگل کے بعض ملازمین نے نیو یارک میں کمپنی کے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک کارکنوں نے کہا کہ وہ اپنے کام کو مظلوموں کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ اس احتجاج میں کون کون شریک تھا، دیکھیے صباحت زکریا کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ANqKClg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ANqKClg
0 Response to "گوگل کے بعض ملازمین احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟"
Post a Comment