
امریکی اسپتالوں میں نرسوں کی کمی۔ ٹریولنگ نرسوں میں اضافہ
طبی شعبے سے متعلق عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران نرسنگ کا عملہ بری طرح تھک چکا ہے۔ انہیں معمول سے زیادہ کام بھی کرنا پڑتا ہے، ڈانٹ بھی سہنی پڑتی ہے اور پھر معاشرے میں دوسرے درجے پر رہنے کا احساس بھی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tbsrya
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tbsrya
0 Response to "امریکی اسپتالوں میں نرسوں کی کمی۔ ٹریولنگ نرسوں میں اضافہ"
Post a Comment