
امریکہ: جب نو سیاہ فام طلبہ کے اسکول میں داخلے کے لیے فوج طلب کرنا پڑی
صدارتی حکم نامے کے بعد 25 ستمبر کو صبح نو بجے لٹل راک نائن 101 ایئربورن انفینٹری ڈویژن کے 20 گارڈز کی حصار میں اسکول میں داخل ہوگئے۔ کشیدگی کی وجہ سے اسکول کی عمارت پر آرمی ہیلی کاپٹر پرواز کررہے تھے اور اسکول کے احاطے پر 350 پیرا ٹروپر پہرا دے رہے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WUD6RC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WUD6RC
0 Response to "امریکہ: جب نو سیاہ فام طلبہ کے اسکول میں داخلے کے لیے فوج طلب کرنا پڑی"
Post a Comment