حزب اللہ کی حمایت کا الزام، امریکہ اور قطر کا سات افراد پر پابندی لگانے کا اعلان
امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں بتایا کہ قطر کے شہریوں علی رضا حسن البنائی، علی رضا القصابی اور عبدالمعاد البنیری ان سات افراد میں شامل ہیں، جن کی شناخت عالمی دہشت گردوں کی خصوصی فہرست میں کی گئی ہے۔ ان پر حزب اللہ کی مالی اور مادی حمایت کا الزام ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3F7aMxo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3F7aMxo
0 Response to "حزب اللہ کی حمایت کا الزام، امریکہ اور قطر کا سات افراد پر پابندی لگانے کا اعلان"
Post a Comment