-->
امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کرنے والے ہم وطن

امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کرنے والے ہم وطن

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد ہزاروں افغان شہری ملک سے باہر نکلنے کے لیے کوشاں ہیں اور ان ہی افراد کی مدد کے لیے امریکہ میں مقیم افغان نژاد شہری اپنے ہم وطنوں کے لیے عطیات جمع کر رہی ہیں تاکہ اس سے پناہ گزینوں کو نئی زندگی کا آغاز کرنے میں آسانی پیدا ہو۔ مزید دیکھیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ydwlvj

0 Response to "امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کرنے والے ہم وطن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3