-->
​'ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں'

​'ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں'

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اب سوال یہ اُبھر رہا ہے کہ آیا عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرتی ہے یا نہیں۔ تاہم امریکہ کے سابق فوجی جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے لیکن ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔ مزید جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی اس گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CSxPKc

0 Response to "​'ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3