
کیا طالبان افغانستان کے موجودہ آئین میں تبدلیاں لائیں گے؟
طالبان نے پہلی باضابطہ پریس کانفرنس میں افغان عوام اور عالمی برادری کے خدشات بظاہر دور کرنے کی کوشش کی اور ساتھ ہی دنیا کو پیغام دیا کہ افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف یا دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وی او اے کے ایاز گل کا ان وعدوں پر اظہار خیال
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yZohf3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yZohf3
0 Response to "کیا طالبان افغانستان کے موجودہ آئین میں تبدلیاں لائیں گے؟"
Post a Comment