
کابل ائیر پورٹ سے باہر موجود شہریوں کو نکالنے کے وسائل نہیں: لائیڈ آسٹن
آسٹن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اب بھی کئی خدشات موجود ہیں۔ تاہم ان کے بقول، طالبان ان افراد کو کابل ایئرپورٹ آنے کی اجازت دے رہے ہیں جن کے پاس امریکی پاسپورٹ یا دیگر نوعیت کے قانونی کاغذات ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ASe5Fx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ASe5Fx
0 Response to "کابل ائیر پورٹ سے باہر موجود شہریوں کو نکالنے کے وسائل نہیں: لائیڈ آسٹن"
Post a Comment