-->
کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: 'طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں'

کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: 'طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں'

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے گزشتہ چند روز سے رہائشی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان کے مطابق یہ آپریشن 'سماج دشمن عناصر' کی نشاندہی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کیا گھرگھر تلاشی کے ذریعے طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں؟ جانیے امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے وابستہ تجزیہ کار ڈاکٹر اسفند یار میر سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/turKezI

Related Posts

0 Response to "کابل میں گھر گھر تلاشی کی مہم: 'طالبان اپنے سیاسی حریفوں کو تلاش کر رہے ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3