
صدر بائیڈن کا روس کے لیے فضائی حدود بند کرنے اور فوج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان
صدر بائیڈن نے 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب میں روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو خبردار کیا کہ انہیں یوکرین پر حملے کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی روسی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کرکے ماسکو کو مزید الگ تھلگ کر دیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vlCT1DX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vlCT1DX
0 Response to "صدر بائیڈن کا روس کے لیے فضائی حدود بند کرنے اور فوج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان"
Post a Comment