
صدر بائیڈن کا پہلا 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے منگل کو اپنا پہلا 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کیا۔ اس خطاب میں صدر بائیڈن نے روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا اور وضاحت کی کہ ماسکو کے مقابلے لیے امریکی فوج کو یوکرین نہیں بھیجا جائے گا۔ 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کے موقع پر امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن، امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس، امریکی قانون سازوں اور دیگر اہم شخصیات کے سمیت امریکہ میں یوکرین کی سفیر بھی حاضرین میں موجود تھیں۔ کئی خواتین اراکین کانگریس نے یوکرین سے اظہارِ یکجہتی میں ان کے پرچم میں شامل نیلے اور پہلے یا سنہری رنگ کا لباس بھی پہن رکھا تھا۔ امریکی صدر کے خطاب اور دیگر مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TVOZBht
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TVOZBht
0 Response to "صدر بائیڈن کا پہلا 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب"
Post a Comment