-->
افغانستان سے انخلا کے بعد دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس پر برا اثر پڑے گا، پیٹریئس

افغانستان سے انخلا کے بعد دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس پر برا اثر پڑے گا، پیٹریئس

پیٹریئس نے کہا کہ نئے تناظر میں امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے القاعدہ اور داعش کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انٹیلی جنس حاصل کرنے کی صلاحیت محدود ہو جائے گی؛ اگرچہ خطے میں دوسری جگہوں سے امریکہ انٹیلی جنس حاصل کرتا رہے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/384aCHI

Related Posts

0 Response to "افغانستان سے انخلا کے بعد دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس پر برا اثر پڑے گا، پیٹریئس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3