
سال 2022: پاک امریکہ تعلقات کن اتار چڑھاؤ کا شکار رہے؟
پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہیں باہمی تعلقات کو نئی جہت ملنے کی امید ہے۔ اس سال پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔ سابق وزیرِاعظم عمران خان کے الزامات بھی دونوں ممالک کے تعلقات پر اثرانداز ہوئے۔ سارہ زمان کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BKWCu54
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BKWCu54
0 Response to "سال 2022: پاک امریکہ تعلقات کن اتار چڑھاؤ کا شکار رہے؟"
Post a Comment