
پاکستان ٹی ٹی پی کے خلاف ٹھوس کارروائی جاری رکھے گا، بلاول
منگل کے روز واشنگٹن میں ایٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے موثر کارروائی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے درکارمزید موثر اقدامات کرے گا۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ اس ضمن میں افغانستان اپنا کردار ادا کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HtV7P0F
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HtV7P0F
0 Response to "پاکستان ٹی ٹی پی کے خلاف ٹھوس کارروائی جاری رکھے گا، بلاول"
Post a Comment