
امریکی B-52 بمبار طیارے جنوبی کوریا پر کیوں پرواز کر رہے ہیں؟
مہینوں سے امریکہ اور اس کے اتحادی خبر دار کر رہے ہیں کہ شمالی کوریا ایک اور جوہری تجربے کے آخری مراحل میں ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں، شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل لانچ کیے تھے، جواس کے مطابق جلد ہی ملک کا پہلا جاسوس سیٹلائٹ تیار کرنے کے سلسلے کے تجربات تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LF4vzBS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LF4vzBS
0 Response to "امریکی B-52 بمبار طیارے جنوبی کوریا پر کیوں پرواز کر رہے ہیں؟"
Post a Comment